ہانگ کانگ ،130 پولیس اہلکار  قرنطینہ منتقل

231

ہانگ کانگ(آن لائن) ہانگ کانگ میں کورونا وائرس نمٹنے والی پولیس کے صف اول میں خدمات سرانجام دینے والے تقریباً130اہلکاروں کو قرنطینہ کیمپوں میں بھیجا جائے گاجب ان کے 2 ساتھیوں کی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے، یہ بات ایک پولیس ذریعے نے گزشتہ رات فرانسیسی خبررساںادارے کو بتائی۔