ریلیف کمیٹیوں کے قیام جیسے مسائل پر یوسیز چیئرمین کا تحفظات کا اظہار

142

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) لطیف آباد کی مختلف یوسی کے چیئرمینز عمران بشیر ودیگر نے اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد فراز احمد صدیقی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور کورونا وائرس بحران کے دوران لاک ڈاؤن کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال حکومت سندھ کی جانب سے راشن کی فراہمی میں تاخیر، ریلیف کمیٹیوں کے قیام جیسے مسائل پر یوسیز چیئرمین نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔