پاکستان میں 3,962، دنیا بھر میں 491,868 افراد ہلاک

4093

چین سے پھیلنے والی عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 9,714,951 تصدیق شدہ کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ 5,250,218 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

 

کوروناوائرس کُل کیسز مزید کیسز کُل اموات مزید اموات
امریکہ 2,504,676 88 126,785
برازیل 1,233,147 55,054
روس 613,994 8,605
اسپین 294,566 28,330
برطانیہ 307,980 43,230
اٹلی 239,706 34,678
بھارت 491,170 15,308
پاکستان 192,672 4,044 3,962 148