عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: چیئرمین ایف بی آر

قومی ٹیکس ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ چیئرمین ایف بی آر کے استعفا سے متعلق خبریں گردش کر رہی تھیں تاہم شبر زیدی نے آج نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے … Continue reading عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: چیئرمین ایف بی آر