شیرشاہ :کباڑمارکیٹ میں واقع کپڑے کے گودام میںآگ لگ گئی

51
شیرشاہ میں کپڑوں کے گودام میں لگنے والی آگ بجھائی جا رہی ہے
شیرشاہ میں کپڑوں کے گودام میں لگنے والی آگ بجھائی جا رہی ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیرشاہ کی کباڑی مارکیٹ میں واقع کپڑے کے ایک گودام میں آگ لگ گئی، جسے کافی جدوجہد کے بعد بجھا دیا گیا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے بعد کپڑے کے گودام میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ 6فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔حادثے سے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔