سابق اراکین اسمبلی کے لیے تاحیات علاج مفت

88

لاہور: سابق ارکان پنجاب اسمبلی کے لیے تاحیات علاج فری کر دیا گیاجس کے بعد سابق ارکان پنجاب اسمبلی کو میڈیکل کی سہولتیں مفت ملیں گی۔

پہلے اِن ڈور اور آوٹ ڈور علاج کا استحقاق موجودہ ارکان اسمبلی کو حاصل تھا، اب سابق ارکان اسمبلی کو بھی اِن ڈور اورآوٹ ڈور علاج کا قانونی استحقاق دے دیا گیا ہے۔