اگلے سال پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے،وزیراعظم کا اعلان

105

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ سال سے پاکستان سپر لیگ پاکستان میں کرانے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں غیر ملکیوں کے لیے آن لائن ویزا ویزا پالیسی کے اجراء کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اب سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں ہیں، پاکستان امن کے راسے پر چل نکلا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آج پاکستان ماضی کے مقابلے میں ایک محفوظ ملک ہے، ملک میں امن مکمل طور پر بحال ہوچکا ہے اس لیے پاکستان سپر لیگ کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر اپنے ملک میں ہوگا۔