وزیر اعظم پاکستان ہاؤسنگ اسکیم ، اہم اجلاس پیر کو ہوگا

59

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے حوالے سے اہم اجلاس پیر کو وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا اجلاس میں پاکستان کے تمام نجی بینکوں کے صدور سمیت اعلیٰ حکام شرکت کریں گے ،اجلاس میں نجی بینک ہاؤسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کریں گے ۔