نواز شریف کو علاج کی سہولت نہ دینے کے خلاف مظاہرہ

52
ن لیگ کے کارکنان نواز شریف کی رہائی کے لیے پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں (فوٹو: جسارت)
ن لیگ کے کارکنان نواز شریف کی رہائی کے لیے پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں (فوٹو: جسارت)

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ( ن ) سندھ کے ورکرز کی جانب سے نواز شریف کو علاج کی سہولت نہ دینے کے خلاف بدھ کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ن لیگ کے رہنمانہال ہاشمی،خالد ممتاز ، اسد عثمانی، ملک تاج اور دیگر بھی موجود تھے۔