برطانیہ میں چاقو حملے‘ مزید 2 نوجوان ہلاک‘ تعداد 24ہوگئی

33
لندن: لوگ چاقو حملے کے مقام پر پھول رکھ رہے ہیں‘ چھوٹی تصاویر ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی ہیں
لندن: لوگ چاقو حملے کے مقام پر پھول رکھ رہے ہیں‘ چھوٹی تصاویر ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی ہیں

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں چاقو حملوں میں مزید 2 نوجوان ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ میں رواں برس اس طرح کے حملوں میں 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ زیر داخلہ ساجد جاوید نے کہا ہے کہ وہ حملوں کو روکنے کے سلسلے میں پولیس سربراہوں سے ملاقات کریں گے۔