شہید شاکر اللہ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

153

ڈسکہ: بھارتی جیل میں  شہید ہونے والے پاکستانی شہری کو آبائی قبرستان  میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری شاکراللہ کی نمازجنازہ ڈسکہ میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ میں عزیزواقارب اوراہل علاقہ کی بڑی تعدادنے  شرکت کی۔

یاد رہے کہ جے پورجیل میں قیدپاکستانی قیدی شاکراللہ کوبھارتی جنونی قیدیوں نے شہید کردیاتھا۔ بھارت نے گزشتہ روزشاکراللہ کی میت پاکستان کے حوالے کی تھی۔