مصر میں اخوان المسلمون کے کارکنوں کا عدالتی قتل کسی صورت قبول نہیںِ،ترک صدر

انقرہ(صباح نیوز)ترک صدر طیب اردگان نے اخوان المسلمون کے 9 کارکنوں کو سزائے موت دینے پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک انٹرویو میں صدر طیب اردگان نے پراسیکیوٹر جنرل کے قتل کے جھوٹے الزام میں اخوان المسلمون کے 9نوجوانوں کو سزائے موت دینے پر احتجاج کرتے ہوئے مصر … Continue reading مصر میں اخوان المسلمون کے کارکنوں کا عدالتی قتل کسی صورت قبول نہیںِ،ترک صدر