وزیراعلیٰ بلوچستان کاکوئٹہ میں ٹریفک  انجینئرنگ بیورو بنانے کیلیے جامعہ کراچی کو خط 

22

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے کوئٹہ میں ٹریفک انجینئرنگ بیورو بنانے کے لیے جامعہ کراچی کو خط ارسال کر کے منصوبے کے لیے ماہرین کی مددمانگ ملی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کو ایک خط ارسال کیا کہ بلوچستان حکومت ٹریفک مینجمنٹ یونٹ کامنصوبہ بناناچاہتی ہے جامعہ کراچی منصوبے کیلئے ماہرین فراہم
کرے بدقسمتی سے ماضی کی حکومتوں نے ٹریفک مینجمنٹ پرکام نہیں کیاٹریفک مسائل کے حل کیلیے جامعہ کراچی سے مدداوررہنمائی درکارہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.