پنجاب بینک کے صدر نعیم الدین  اپنے عہدے سے مستعفیٰ

27

لاہور (آن لائن) پنجاب بینک کے صدر نعیم الدین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کی مدت ملازمت ایک ماہ بعد ختم ہو رہی تھی مگر انہوں نے اپنی مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی استعفیٰ دے دیا۔ نعیم الدین کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے ادارے کو ایک منافع بخش ادارہ بنایا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ