بنوں‘ پولیس نے دہشت گردی  کا منصوبہ ناکا م بنادیا 

24

بنوں(آن لائن) بنوں پولیس نے دہشت گردی کے لیے چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے علاقے کو تباہی سے بچا لیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسریاسر خان آفریدی خفیہ اطلاع پر جانی خیل میں رات گئے کارروائی کے دوران اسپیشل پولیس فورس اور بم ڈسپوزل یونٹ کی مددسے چھپایا گیا اسلحہ گولہ بارود برآمد کر لیا بم ڈسپوزل یونٹ نے گولوں کو ناکارہ بنا دیا نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.