لانڈھی میں آج حرمت رسول ؐ کانفرنس ہو گی

23

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع بن قاسم لانڈھی غربی زون کے تحت آج بروز اتوار بعد نماز عشا مسجد قریشاں لانڈھی چراغ ہوٹل میں حرمت رسول ﷺ کانفرنس منعقد ہوگی ۔حرمت رسولؐ کانفرنس سے امیر زون محمد شفیق ،مسجد یوسف کے خطیب قاری منصور احمد ودیگر خطاب کریں گے۔جبکہ حلقہ طیبہ کے تحت کے ایریا نزد انصار فٹبال گراؤنڈ سیرت النبی ؐکانفرنس منعقد ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.