حیدر آباد، پیپلز پارٹی کا نذیر سیال کی وفات پر اظہار تعزیت

28

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی یوتھ حیدر آباد کے رہنماؤں اعزاز پنہور، سابق ضلعی صدر کلیم خانزادہ نے ضلع دادو یوتھ کے صدرنصراللہ خان پنہور، اور حیدرآباد ڈویژن کے سابق صدر نذیر سیال کے حادثے میں ناگہانی موت پر سخت دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی اور ان کی پارٹی کے لیے زبردست خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ