بلاول کو کوئی پیشکش نہیں کی گئی ، فواد چودھری 

51

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بلاول کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چےئر مین بنانے کی حکومتی پیش کش کی خبروں کی تردید کر دی اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بلاول کو پی اے سی کا چےئر مین بنانے کی پیش کش نہیں کی گئی صرف ایک عمومی بات کی گئی تھی کہ بلاول سمیت کسی کو بھی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چےئر مین بنا دیا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ