معلومات تک رسائی کے قانون2017ء کے تناظر میں 3رکنی انفارمیشن کمیشن تشکیل 

32

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے معلومات تک رسائی کے قانون 2017ء کے تناظر میں 3رکنی کمشین تشکیل دے دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز وزیراعظم عمران خان نے 3رکنی انفارمیشن کمیشن تشکیل دے دیا ہے جو کہ معلومات کے رسائی کے قانون 2017ء کا جائزہ لے گا، 3رکنی کمیشن میں سابق سیکرٹری اطلاعات محمد اعظم، چیف انفارمیشن کمشنر اور زاہد عبداللہ سمیت فواد ملک انفارمیشن کمشنر تعینات کر دیئے ہیںِ جن کی تعینات کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے، چیف انفارمیشن کمشنر اور انفارمیشن کمشنر کے تعیناتی 4سال کیلئے کی گئی ہی جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.