مرکنٹائل ایکس چینج میں  12.312 ارب روپے کے سودے 

37

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,617 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلزو انرجی اور کوٹس/ فاریکس کے 12.300 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 26,872 رہی،سب سے زیادہ سودے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ