حلیب فوڈز کا شوکت خانم اسپتال سے اشتراک

39

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فوڈ اور مشروبات تیار کرنے والی صفِ اول کی کمپنیوں میں سے ایک حلیب فوڈز لمیٹڈ (ایچ ایف ایل)نے شوکت خانم میموریل اسپتال کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس کے تحت بریسٹ کینسر بیداری مہینے کے حوالے سے خواتین ملازمین میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی اجاگر کرنے کے لیے لاہور میں واقع حلیب فوڈز لمیٹڈ کے ہیڈ آفس میں نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں حلیب فوڈز کے چیف ایگزیکٹوآفیسر میموش خواجہ سمیت دونوں اداروں کے اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.