بنگلا دیش میں 23دسمبر کو  پارلیمانی انتخابات ہوں گے

70

ڈھاکہ (یو این آئی) بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمشنر کے ایم نورالہدیٰ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ملک میں 23 دسمبر کو پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔مسٹر ہدیٰ نے جمعرات کی شام ٹی وی پر خطاب میں کہاکہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 19 نومبر ہوگی۔نامزدگی کی جانچ کی آخری تاریخ 22نومبر اور نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 29نومبرہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.