ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ضرور  واپس آنا چاہیے‘فیصل واوڈا 

73

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ضرور واپس آنا چاہیے لیکن فوزیہ صدیقی کے بیانات تنازع پیدا کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف ڈیل کرکے اقتدار میں نہیں آئی ، ہمار ا فرض اپنے اداروں کو تحفظ دینا ہے ، اداروں کو تحفظ دیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ