وفاق کا رحمت اللعالمینؐ کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ

47

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی حکومت نے عید میلادالنبیؐ کے موقع پر رحمت اللعالمینؐ کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم سے وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین کی ملاقات میں کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ