وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ محمود قریشی کی ملاقات

94
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملاقات کر رہے ہیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملاقات کر رہے ہیں

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیملاقات کر کے اپنے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت اور امریکی حکام سے ملاقاتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ جمعے کو وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشینے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی اور وزیر خارجہ نے وزیر اعظم کو اپنے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت اور امریکی حکام سے ملاقاتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ