جاپان کو ایک اور طوفانکا سامنا‘ 200 پروازیں منسوخ

27
جاپان: طوفان کے باعث خطرناک علاقے کی جانب جانے والی سڑک بند کردی گئی ہے
جاپان: طوفان کے باعث خطرناک علاقے کی جانب جانے والی سڑک بند کردی گئی ہے

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی جاپان میں رواں برس کے ایک اور طاقتور سمندری طوفان ’کونگ رے ‘کے خطرات منڈلانے لگے۔ طوفان کی وجہ سے 200 سے زائد پروازوں کو منسوخ کردیا گیا۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق کونگ رے نامی طوفان کے ساتھ تیز ہوا کے جھکڑ چلیں گے اور اونچی لہریں ساحلی علاقوں سے ٹکرائیں گی۔ طوفان کی زد میں اوکیناوا سمیت 150 کلومیٹر کی ساحلی پٹی کے علاقے آئیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ