امریکی اور جرمن وزرائے خارجہکی ملاقات‘ مشرقِ وسطیٰ زیر بحث

27
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اپنے جرمن ہم منصب ہائیکوماس کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرنے آرہے ہیں
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اپنے جرمن ہم منصب ہائیکوماس کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرنے آرہے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس دورے پر امریکا پہنچ گئے، جہاں وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مشرق وسطیٰ اور خطے کے دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ