پشاور میں فائرنگ ،مولانا اسماعیل درویش جاں بحق

180

پشاور میں  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مذہبی رہنما مولانا اسماعیل درویش جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے پھندو میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے  مزہبی رہنما اسماعیل درویش کی گاڑی پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں مولانا اسماعیل اور ان  کا محافظ  شدید زخمی ہوئے  ،جنہیں فوری طور پر  اسپتال منتقل کیا گیا لکن مولانا  اور ان کا محافظ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ چکے تھے۔

پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات شروع کردی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ
mm
Maaz Hashmi معاذ ہاشمی