انڈونیشیا: ہلاکتیں 1200 سے متجاوز ملبے تلے دبا شخص زندہ بچ گیا

79
انڈونیشیا: شہری تباہ شدہ مکان کے ملبے سے سامان نکال رہا ہے
انڈونیشیا: شہری تباہ شدہ مکان کے ملبے سے سامان نکال رہا ہے

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سلاویسی میں عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے شخص کو 5 روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔ طبی امداد کے بعد اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ دوسری جانب گزشتہ روزجنوبی جزیرے سومبا میں یکے بعد دیگرے 2 زلزلے آئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق زلزلوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1200 سے متجاوز ہو چکی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ