نیلاٹ مثبت پیغام دے رہا ہے‘ شیخ امتیاز

70

نیلاٹ میں پروگرام کے آخری دن اختتامی سیسی سے نیلاٹ کے ڈائریکٹر جنرل شیخ امتیاز علی نے کہا کہ نیلاٹ سہ فریقی بنیادوں پر تعلیم و تربیت کا کام کررہا ہے۔ نیلاٹ میں تربیت یافتہ افراد ایک مثبت پیغام لے کر جاتے ہیں۔ ان کے رویوں میں فرق ہوتا ہے، انہوں نے مزدور رہنما حبیب الدین جنیدی کی مزدور خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے جسارت کی مزدور خدمات کو سراہا۔پروگرام کے اختتام پر انہوں نے شرکاء میں سرٹیفکیٹ پیش کیے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ