نیشنل ہائی وے پر ڈمپر ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

122
ٹھٹھہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر ڈمپر ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا،
موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ مشتعل افراد کے ہاتھوں ٹرک نذر آتش کردیا گیا۔جبکہ مشتعل افراد نے سڑک بلاک کردی ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب

 

Print Friendly, PDF & Email
حصہ