زلفی بخاری تقرر کیخلاف درخواست اعتراض لگاکرواپس کردی گئی

45
کراچی، بھارتی قید سے رہائی پانے والے ماہی گیر کینٹ اسٹیشن سے گھر جارہے ہیں
کراچی، بھارتی قید سے رہائی پانے والے ماہی گیر کینٹ اسٹیشن سے گھر جارہے ہیں

اسلام آباد(آئی این پی)عدالت عظمیٰ رجسٹرار آفس نے زلفی بخاری کی تقرر کے خلاف درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی ، رجسٹرار آفس نے اعتراض کیا کہ آئین کے آرٹیکل248کے تحت وزیراعظم کو فریق نہیں بنایا جاسکتا ۔ ہفتے کو عدالت عظمیٰ رجسٹرار آفس نے زلفی بخاری کی تقرری کے خلاف درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔رجسٹرار آفس نے اعتراض کیا کہ آئین کے آرٹیکل248کے تحت وزیراعظم کو فریق نہیں بنایا جاسکتا ۔درخواست گزار نے مناسب فورم سے رجوع نہ کرنے کی ٹھوس وجوہات نہیں بتائیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ