موبائل لائبریری 

137

پاک سوزوکی نے۱۳ اور ۱۴ ستمبر۲۰۱۸ء کوسوزوکی راوی پک اَپ بطور لائبریری ہنزہ اور گلگت بلتستان میں کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی برائے گلکن اور پاسوکو عطیہ کی ہے۔ ہاتھ ہاتھ جاپانی این پی اونے تین ہزار(۳۰۰۰) سے زائد کتابیں بھی عطیہ کیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ
mm
قاضی جاوید سینئر کامرس ریپورٹر اور کامرس تجزیہ، تفتیشی، اور تجارتی و صنعتی،معاشی تبصرہ نگار کی حیثیت سے کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔جسارت کے علاوہ نوائے وقت میں ایوان وقت ،اور ایوان کامرس بھی کرتے رہے ہیں ۔ تکبیر،چینل5اور جرءات کراچی میں بھی کامرس رپورٹر اور ریڈیو پاکستان کراچی سے بھی تجارتی،صنعتی اور معاشی تجزیہ کر تے ہیں qazijavaid61@gmail.com