اخوان المسلمون کے مرشد عام سمیت 88 کارکنوں کو عمر قید

مصر کی ایک فوجداری عدالت نے گزشتہ  روز مذہبی جماعت” اخوان المسلمون”  کے زیرحراست مرشد عام محمد بدیع اور جماعت کے 88 دیگر رہنماؤں کو سانحہ  ’العدوہ‘  میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ خبرکے مطابق ،المنیامیں قائم فوجی عدالت میں یہ مقدمہ  کئی سال سے جاری تھا۔یہ  مقدمہ  14 اگست 2013کو صدر محمد مرسی … Continue reading اخوان المسلمون کے مرشد عام سمیت 88 کارکنوں کو عمر قید