ہیم ٹیکسٹائل رشیا ماسکو میں 18 سے 20 ستمبر 2018 کو منعقد ہوئی

162
تصویر کا عنوان: ہیم ٹیکسٹائل رشیا 2018 میں پاکستان پویلین کی تصویر۔

 

کراچی: اکستانی کمپنیوں نے پاکستان سے ہیم ٹیکسٹائل رشیا میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھاٹی آف پاکستان کے بینر تلے حصّہ لیا جن میں ہوم ٹیکسٹائل اور ٹاول بنانے والے شامل تھے۔
نمائش کنندگان میں اے بی ایکسپورٹ، الغنی انٹرنیشنل، امیر انٹرپرائزز، ایمپیریل ٹاول اور میگنا ٹیکسٹائل انڈسٹری شامل تھے۔

50 سے زائد تجارتی خریداروں نے پاکستان سے ہیم ٹیکسٹائل رشیا میں شرکت کی۔
ہیم ٹیکسٹائل رشیا نمائشسے حصّہ لینے والوں کیلئے کاروبار کی ترقی کے نئے ابواب کھلے۔ میچ میکنگ آن لائن پلیٹ فارم ہیم ٹیکسٹائل رشیا کی آفیشیل ویب سائٹ پر لاؤنچ کیا گیا۔ جو کہ ہیم ٹیکسٹائل رشیا کے نمائش کنندگان کیلئے تجارتی خریداروں کے ساتھ پلانز اور میٹینگ شیڈول بنانے میں مددگار ثابت ہوئی۔

اگلی ہیم ٹیکسٹائل رشیا ستمبر 2019 میں ہوگی۔ ہیم ٹیکسٹائل فرینکفرٹ 8 سے 11 جنوری 2019 کو منعقد ہوگی۔ ایک اور ہوم ٹیکسٹائل کی نمائش انٹر ٹیکسٹائل شنگھائی ہوم اسپرنگ 12 سے 14 مارچ 2019 کو منعقد ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ
mm
قاضی جاوید سینئر کامرس ریپورٹر اور کامرس تجزیہ، تفتیشی، اور تجارتی و صنعتی،معاشی تبصرہ نگار کی حیثیت سے کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔جسارت کے علاوہ نوائے وقت میں ایوان وقت ،اور ایوان کامرس بھی کرتے رہے ہیں ۔ تکبیر،چینل5اور جرءات کراچی میں بھی کامرس رپورٹر اور ریڈیو پاکستان کراچی سے بھی تجارتی،صنعتی اور معاشی تجزیہ کر تے ہیں qazijavaid61@gmail.com