علی محمد خان نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

166
اسلام آباد: صدر عارف علوی علی محمد خان سے وزارت کا حلف لے رہے ہیں
اسلام آباد: صدر عارف علوی علی محمد خان سے وزارت کا حلف لے رہے ہیں

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لے لیا۔ تقریب حلف برداری میں اراکین اسمبلی سمیت سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ علی محمد خان کے قلمدان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ