نمائش چورنگی پر ٹریفک حادثے میں 25 سالہ نوجوان جاں بحق

41

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بریگیڈ کے علاقے نمائش چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اس نے دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ دیا۔ پولیس نے بتایا کہ اسپتال میں متوفی کی شناخت 25سالہ اسد نام سے ہوئی ،جس کے اہل خانہ اس کی لاش بغیر قانونی کارروائی کے گھر لے گئے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.