نیو کراچی :گھر سے70 سالہ شخص کی 3روز پرانی تشدد زدہ لاش برآمد

54

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے کی حدود حاجی مسلم کالونی میں مکان سے ضعیف العمر شخص کی 3روز پرانی لاش ملی ہے،ایس ایچ او اقبال حسین کے مطابق متوفی کی شناخت 70 سالہ ہاشم کے نام سے کی گئی ہے اوراس کا پیشہ گداگری اور اکیلا رہتا تھا۔متوفی کے جسم پر کچھ نشانات ہیں تاہم موت کی درست وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ