رینجرزنے موٹرسائیکل لفٹرگروہ کاکارندہ گرفتارکرلیا،اینٹی کارلفٹنگ سیل کے حوالے

24

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز نے موٹر سائیکل لفٹر گروہ کے کارندے کو گرفتا کر کے موٹر سائیکل کے پاٹس اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں ، ترجمان پاکستان رینجرز ( سندھ) کے مطابق ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکلیں ، فیول ٹینک ،چیچز ، انجن ، اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا گیا ، ملزم کو برآمد شدہ سامان سمیت قانونی چارہ جوئی کے لیے اینٹی کارلفٹنگ سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.