محبت کی شادی جرم: لڑکے پر شدید تشدد، بھونکنے پر مجبور کردیا

42

خانیوا ل/ کبیروالا (آئی این پی) خانیوا ل کی تحصیل کبیروالا میں انسانیت کی تذلیل کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان کا
محبت کی شادی کرنا جرم بن گیا، لڑکی کے رشتے داروں نے نوجوان اور اس کے بھائی پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے، ڈنڈوں سے تشدد کیا، زمین پر ناک رگڑوائی، کتے کی طرح بھونکنے پر مجبور کیا اور وڈیو بھی بنائی، پولیس نے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا جبکہ واقعے میں ملوث لڑکی کے تایا، چچا اور کزن سمیت دیگر 7 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری ہے۔
محبت کی شادی

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.