کراچی چیمبر کے انتخابات میں بزنس مین گروپ کو واضح برتری

63

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں بزنس مین گروپ کو رات گئے موصولہ نتائج کے مطابق1381 ووٹ کے ساتھ واضح برتری حاصل ہے‘ جبکہ پیٹریاٹ گروپ 540 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے، انتخابات میں 14 ہزار 315 سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.