چیف جسٹس کا بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کے مالک پربرہمی کا اظہار

78

لاہور (نمائندہ جسارت) چیف جسٹس آف پاکستان کا بیسٹ وے سیمنٹ کے مالک پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ کل معزز ججز صاحبان نے آپ کی فیکٹری کا دورہ کیا لیکن آپ نے وہاں رکنا مناسب نہ سمجھا ۔ ہم نے کل کٹاس راج مندر کا دورہ کیا آپ سارا پانی وہاں
سے نچوڑ گئے ہیں۔ وہاں پر لوگوں کی حالت دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے۔ عدالت نے ضمیر چودھری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
بیسٹ وے سیمنٹ

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.