ضمنی انتخاب: ن لیگ کا امیدوار این اے 65 سے ق لیگ کے حق میں دستبردار

92

چکوال (آن لائن) ضمنی انتخابات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بڑا دھچکا، این اے 65 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار فیض ٹمن ق لیگ کے امیدوار اور چودھری شجاعت کے صاحبزادے سالک حسین کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ