سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا

25

اسلام آباد(اے پی پی)سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔ اجلاس سے صدرمملکت ڈاکٹر عارف محمود علوی خطاب کریں گے۔ اجلاس سہ پہر 4بجے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی صدارت میں ہو گا۔ صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ ہی قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال شروع
ہوجائے گا۔قومی اسمبلی کے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدرمملکت کا خطا ب آئینی ضرورت ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.