آصف زرداری اور بلاول نواز شریف سے تعزیت کرنے آج جاتی امراء جائیں گے

59

لاہور(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اور سابق صدر آصف زرداری آج بروز اتوار کو بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف سے اظہار تعزیت کے لیے وفد کے ہمراہ جاتی امراء جائیں گے ۔ وفد میں سابق وزیر اعظم یوسف
رضا گیلانی ، قمر زمان کائرہ ، رحمان ملک اورشیری رحمان بھی شامل ہوں گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ