نوازشریف خود گاڑی چلاتے ہوئے مولانا طارق جمیل کو جنازہ گاہ لائے

63

لاہور (نمائندہ جسارت) سابق خاتون اول کلثوم نوازکے سفر آخرت کے موقع پر
سابق وزیراعظم محمد نوازشریف خود گاڑی چلاتے ہوئے مولانا طارق جمیل کو جنازہ گاہ شریف میڈیکل سٹی میں لائے ۔نمازہ جنازہ کی ادائیگی سے قبل جاتی امراء میں بلند آوازمیں کلمہ طیبہ کا وردکیا جاتارہا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ