کچرے اور سیوریج کا نظام ٹھیک کیا جائے،شاہ لطیف ویلفیئر کمیٹی

46

کراچی (پ ر) شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں جگہ جگہ کچرے کا ڈھیر اور گٹر کا پانی ابل رہا ہے، جس سے صبح اسکول جانے والے طلبہ و طالبات، نمازیوں اور راہگیروں کو آنے جانے میں
شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور جمع ہونے والے کچرے کے تعفن سے وبائی امراض پھوٹ رہے ہیں، جس سے بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔شاہ لطیف ویلفیئر کمیٹی سیکٹر16-B کے اراکین نے متعلقہ انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حلکرے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ