تھانے داروں کاتقرروتبادلہ

38

کراچی (اسٹاف رپورٹ ) کراچی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے و تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اعلامیے مطابق انسپکٹر عارف رزاق ایس ایچ او بن
قاسم،انسپکٹر صاحب داد کو ایس ایچ او ماڑی پو، سب انسپکٹر انصر بٹ کوایس ایچ او گارڈن ، سب انسپکٹر ریاض احمد بھٹو کو ایچ او چاکیواڑہ ، سب انسپکٹر رانا ندیم نواز کو ایس ایچ او عید گاہ تھانہ تعینات کیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.