ترک وزیر خارجہ کی نوازشریف سے ملاقات، اظہارتعزیت کیا

43

لاہور(نمائندہ جسارت)ترکی کے وزیر خارجہ نے جاتی امراء میں سابق وزیراعظم
میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کی اور ان سے ان کی اہلیہ کلثوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر پاکستان میں ترکی کے سفیر بھی موجود تھے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ