مخدوم خسرو بختیار کی سربراہی میں کابینہ کی سی پیک کمیٹی کا پہلا اجلاس

39

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا پہلا اجلاس جمعے کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی ارکان و متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز و دیگر اعلیٰ
حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے سی پیک، وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار نے کمیٹی کو گزشتہ ہفتے چینی حکام بالخصوص اپنے ہم منصب چیئرمین این ڈی آر سی چائنا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بارے میں آگاہ کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.